صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5263
«لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے تو تم کم ہنستے اور زیادہ روتے۔“