صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5262
«لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا ولخرجتم إلى الصعدات تجأرون إلى الله تعالى......... ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے تو تم بہت روتے اور کم ہنستے، اور تم راستوں میں نکل کر اللہ تعالیٰ کے حضور فریاد کرتے۔“