صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5261
«لو تعلمون ما ادخر لكم ما حزنتم على ما زوي عنكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ تمہارے لیے کیا ذخیرہ کیا گیا ہے تو تم اس چیز پر غمگین نہ ہو جو تم سے روک لی گئی۔“