صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 526
«إذا دخلتم بيتا فسلموا على أهله فإذا خرجتم فأودعوا أهله بسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی گھر میں داخل ہو تو اس کے رہنے والوں کو سلام کرو، اور جب تم وہاں سے نکلو تو اس کے مکینوں کو سلام کے ساتھ رخصت کرو۔“