صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 527
«إذا دخلت مسجدا فصل مع الناس وإن كنت قد صليت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم مسجد میں داخل ہو تو لوگوں کے ساتھ (باجماعت) نماز پڑھو، خواہ تم (پہلے اکیلے) نماز پڑھ چکے ہو۔“