صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5249
«لو أن رجلا يجر على وجهه من يوم ولد إلى يوم يموت هرما في مرضاة الله تعالى لحقره يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر کوئی آدمی اپنی پیدائش کے دن سے بڑھاپے میں مرنے کے دن تک اللہ کی رضا کی خاطر اپنے چہرے کے بل گھسٹتا رہے، تب بھی وہ قیامت کے دن اسے حقیر سمجھے گا۔“