صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5248
«لو أن حجرا مثل سبع خلفات ألقي عن شفير جهنم هوى فيها سبعين خريفا لا يبلغ قعرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر سات حاملہ اونٹنیوں کے برابر کوئی پتھر جہنم کے کنارے سے گرایا جائے تو وہ ستر سال تک اس میں گرتا رہے گا اور اس کی تہہ تک نہیں پہنچے گا۔“