صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5238
«لو أفلت أحد من ضمة القبر لأفلت هذا الصبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر کوئی قبر کے دبانے سے بچ سکتا تو یہ بچہ ضرور بچ جاتا۔“