صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5239
«لوأمرت أحدا أن يسجد لأحد لأمرت المرأة أن تسجد لزوجها ... ...»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر میں کسی کو کسی کے آگے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کے آگے سجدہ کرے۔“