صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5237
«لوأعطيتها أخوالك كان أعظم لأجرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم یہ اپنے ننھیال والوں کو دے دیتیں تو تمہارے اجر کے لیے زیادہ بہتر ہوتا۔“