صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5236
«لوأصبحت أكثر مما أصبحت لركعتهما وأحسنتهما وأجملتهما» . يعني ركعتي الفجرترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر اس سے بھی زیادہ صبح ہو جاتی جتنی ہو چکی ہے تب بھی میں یہ دونوں رکعتیں ادا کرتا اور انہیں خوب اچھی اور خوبصورت بناتا۔ (مراد فجر کی سنتوں سے تھی)۔“