صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5235
«لوأخطأتم حتى تبلغ خطاياكم السماء ثم تبتم لتاب الله عليكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم اتنی خطائیں کرو کہ تمہاری خطائیں آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تم توبہ کر لو تو اللہ تمہاری توبہ ضرور قبول کر لے گا۔“