صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5234
«لوأخذتم إهابها يطهرها الماء والقرظ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم اس کی کھال لے لیتے تو پانی اور ببول کے پتے اسے پاک کر دیتے۔“