صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5231
«لن يهلك الناس حتى يعذروا من أنفسهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگ اس وقت تک ہلاک نہیں ہوں گے جب تک وہ اپنی جانوں کی طرف سے اپنے آپ کو معذور نہ سمجھ لیں۔“