صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5232
«لواء الغادر يوم القيامة عند استه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بدعہدی کرنے والے کا جھنڈا قیامت کے دن اس کے پیچھے نصب ہوگا۔“