صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5227
«لن يلج النار أحد شهد بدرا أو بيعة الرضوان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص جہنم میں داخل نہیں ہوگا جو بدر یا بیعتِ رضوان میں شریک ہوا۔“