صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5228
«لن يلج النار أحد صلى قبل طلوع الشمس وقبل غروبها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص جہنم میں داخل نہیں ہوگا جس نے سورج طلوع ہونے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھی۔“