صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5226
«لن يلج الدرجات العلى من تكهن أو استقسم أو رجع من سفر تطيرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص بلند درجات میں داخل نہیں ہوگا جو کاہن کے پاس گیا، یا پانسوں سے قسمت آزمائی کی، یا بدشگونی لے کر سفر سے واپس آ گیا۔“