صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5225
«لن يفلح قوم ولو اأمرهم امرأة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنا معاملہ کسی عورت کے سپرد کر دیا۔“