صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5214
«لما قضى الله الخلق كتب في كتابه فهو عنده فوق العرش: إن رحمتي غلبت غضبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا، جو اس کے پاس عرش کے اوپر ہے: بے شک میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“