حدیث نمبر: 5215
«لما كذبتني قريش حين أسري بي إلى بيت المقدس قمت في الحجر فجلى الله لي بيت المقدس فطفقت أخبرهم عن آياته وأنا أنظر إليه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مجھے بیت المقدس کی سیر کرائی گئی تو قریش نے میری تکذیب کی، تو میں حطیم میں کھڑا ہوا، اللہ تعالیٰ نے میرے لیے بیت المقدس ظاہر کر دیا، پھر میں انہیں اس کی نشانیوں کے بارے میں بتانے لگا جبکہ میں اسے دیکھ رہا تھا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5215
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ت ن] عن جابر. فقه السيرة ١٤٥.