صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5212
«لما عرج بي رأيت إدريس في السماء الرابعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مجھے معراج کرائی گئی تو میں نے چوتھے آسمان میں ادریس علیہ السلام کو دیکھا۔“