صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5211
«لما صور الله تعالى آدم في الجنة تركه ما شاء الله أن يتركه فجعل إبليس يطيف به ينظر إليه فلما رآه أجوف عرف أنه خلق لا يتمالك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو جنت میں صورت دی تو انہیں اتنی دیر چھوڑ دیا جتنی دیر اللہ نے چاہا، تو ابلیس ان کے گرد چکر لگا کر انہیں دیکھنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے کھوکھلے ہیں تو اسے معلوم ہو گیا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو خود پر قابو نہیں رکھ سکے گی۔“