صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5207
«لما توفي آدم غسلته الملائكة بالماء وترا وألحدوا له وقالوا: هذه سنة آدم في ولده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب آدم علیہ السلام کا انتقال ہوا تو فرشتوں نے انہیں طاق تعداد میں پانی سے غسل دیا اور ان کے لیے لحد بنائی، اور کہا: یہ آدم علیہ السلام کی سنت ہے جو ان کی اولاد میں باقی رہے گی۔“