صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5203
«لم يكذب من نمى بين اثنين ليصلح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص جھوٹا شمار نہیں ہوتا جو دو آدمیوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے خیر کی بات پہنچائے۔“