صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5204
«لم يمنع قوم زكاة أموالهم إلا منعوا القطر من السماء ولولا البهائم لم يمطروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس قوم نے بھی اپنے مالوں کی زکاۃ روکی، اسے آسمان کی بارش سے محروم کر دیا گیا، اور اگر جانور نہ ہوتے تو انہیں بارش ہی نہ دی جاتی۔“