صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5201
«لم يقبر نبي إلا حيث يموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی نبی اس جگہ کے علاوہ کہیں دفن نہیں کیا گیا جہاں اس کا انتقال ہوا۔“