صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5200
«لم ير للمتحابين مثل النكاح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک دوسرے سے محبت کرنے والوں کے لیے نکاح جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی گئی۔“