صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5190
«للمسلم على المسلم أربع خلال: يشمته إذا عطس ويجيبه إذا دعاه ويشهده إذا مات ويعوده إذا مرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کے لیے مسلمان پر چار حق ہیں: جب وہ چھینکے تو 'یرحمک اللہ' کہے، جب وہ بلائے تو اس کی دعوت قبول کرے، جب وہ مر جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، اور جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے۔“