صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5189
«للمسافر ثلاثة أيام ولياليهن وللمقيم يوم وليلة في المسح على الخفين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”موزوں پر مسح کرنے میں مسافر کے لیے تین دن اور ان کی راتیں ہیں، اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔“