صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5187
«للمائد أجر شهيد وللغريق أجر شهيدين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سمندر میں متلی زدہ ہونے والے کے لیے ایک شہید کا اجر ہے، اور ڈوب کر مرنے والے کے لیے دو شہیدوں کا اجر ہے۔“