صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5186
«للغازي أجره وللجاعل أجره وأجر الغازي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجاہد کے لیے اس کا اجر ہے، اور اسے سامان دے کر بھیجنے والے کے لیے اس کا اجر بھی اور مجاہد کا اجر بھی ہے۔“