صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5185
«للعبد المملوك الصالح أجران»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیک غلام کے لیے دوہرا اجر ہے۔“
«للعبد المملوك الصالح أجران»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیک غلام کے لیے دوہرا اجر ہے۔“