صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5165
«لكل سورة حظها من الركوع والسجود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر سورت کا رکوع اور سجدے میں سے اپنا حصہ ہے۔“
«لكل سورة حظها من الركوع والسجود»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر سورت کا رکوع اور سجدے میں سے اپنا حصہ ہے۔“