صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5166
«لكل سهوسجدتان بعد ما يسلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر سہو کے لیے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے ہیں۔“
«لكل سهوسجدتان بعد ما يسلم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر سہو کے لیے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے ہیں۔“