صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5164
«لكل داء دواء فإذا أصيب دواء الداء برئ بإذن الله تعالى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بیماری کی کوئی نہ کوئی دوا ہے، پس جب بیماری کی دوا صحیح مل جائے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے۔“