صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5162
«لكل أمة أمين وأمين أمتي أبو عبيدة بن الجراح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے، اور میری امت کے امین ابو عبیدہ بن جراح ہیں۔“