حدیث نمبر: 5161
«لكل ابن آدم حظه من الزنا فزنا العين النظر وزنا اللسان المنطق والأذنان زناهما الاستماع واليدان يزنيان فزناهما البطش والرجلان يزنيان فزناهما المشي والفم يزني وزناه القبل»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر ابن آدم کے لیے زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، آنکھ کا زنا دیکھنا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے، دونوں کان زنا کرتے ہیں اور ان کا زنا سننا ہے، دونوں ہاتھ زنا کرتے ہیں اور ان کا زنا پکڑنا ہے، دونوں پاؤں زنا کرتے ہیں اور ان کا زنا چلنا ہے، اور منہ زنا کرتا ہے اور اس کا زنا بوسہ لینا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5161
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن أبي هريرة. الإرواء ٢٣٧٠.