صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5160
«لكن أحسن الجهاد وأجمله حج مبرور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لیکن تمہارے لیے سب سے اچھا اور سب سے خوبصورت جہاد حجِ مبرور ہے۔“