صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5156
«لك في كل ذات كبد حرى أجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر تر جگر رکھنے والی پیاسی جاندار مخلوق میں تمہارے لیے اجر ہے۔“
«لك في كل ذات كبد حرى أجر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر تر جگر رکھنے والی پیاسی جاندار مخلوق میں تمہارے لیے اجر ہے۔“