صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5157
«لك ما نويت يا يزيد ولك ما أخذت يا معن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے یزید! تمہارے لیے وہی ہے جس کی تم نے نیت کی، اور اے معن! تمہارے لیے وہی ہے جو تم نے لیا۔“