صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5155
«لك بها يوم القيامة سبعمائة ناقة كلها مخطومة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہیں اس کے بدلے قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ملیں گی، وہ سب نکیل والی ہوں گی۔“