صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5140
«لقد قلت كلمة لومزجت بماء البحر لمزجته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر اسے سمندر کے پانی میں ملا دیا جائے تو وہ اسے بھی بدل دے۔“