صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5134
«لقد رأيت رجلا يتقلب في الجنة في شجرة قطعها من ظهر الطريق كانت تؤذي الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے ایک آدمی کو جنت میں ایک درخت کے سائے میں چین سے کروٹیں بدلتے دیکھا، جسے اس نے راستے کے بیچ سے کاٹ دیا تھا جو لوگوں کو تکلیف دیتا تھا۔“