صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5133
«لقد رأيت الملائكة تغسل حمزة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے فرشتوں کو حمزہ کو غسل دیتے ہوئے دیکھا ہے۔“
«لقد رأيت الملائكة تغسل حمزة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے فرشتوں کو حمزہ کو غسل دیتے ہوئے دیکھا ہے۔“