صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5132
«لقد رأيت الآن منذ صليت لكم: الجنة والنار ممثلتين في قبلة هذا الجدار فلم أر كاليوم في الخير والشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابھی جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، میں نے اس دیوار کے قبلہ رخ حصے میں جنت اور جہنم کو سامنے دیکھا ہے، میں نے آج کے دن جیسا خیر و شر کبھی نہیں دیکھا۔“