صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5127
«لقد تاب توبة لوتابها أهل المدينة لقبل منهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر مدینے والے سب بھی ایسی توبہ کریں تو ان کی توبہ قبول کر لی جائے۔“