صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5126
«لقد أوصاني جبريل بالجار حتى ظننت أنه يورثه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جبریل امین مجھے پڑوسی کے بارے میں اتنی وصیت کرتے رہے کہ میں نے گمان کیا کہ وہ اسے وارث بھی بنا دیں گے۔“