صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5124
«لقد أوتي هذا من مزامير آل دأود. يعني أبا موسى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس شخص کو آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری عطا کی گئی ہے۔ (مراد ابو موسیٰ سے تھی)۔“