صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5123
«لقد أوتي أبو موسى من أصوات آل دأود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابو موسیٰ کو آلِ داؤد کی آوازوں میں سے عطا کیا گیا ہے۔“
«لقد أوتي أبو موسى من أصوات آل دأود»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابو موسیٰ کو آلِ داؤد کی آوازوں میں سے عطا کیا گیا ہے۔“